ہیئر ماسک 20 منٹ سے بھی کم وقت میں بالوں کو حیرت انگیز طور پر صحت مند بناتا ہے۔ یہ ہائی پاور والے ہیئر کنڈیشنر کی طرح ہیں جو آپ کے بالوں کو بے تحاشا فوائد دیتے ہیں جیسے نرمی، نمی، تعداد میں اضافہ، چم، اور یہاں تک کہ دیگر موسمی مسائل کا حل بھی دیتا ہے۔
:ہیئر ماسک گھر پر بنانے کا طریقہ
ایک چائے کا چمچ دار چینی پاؤڈر اور اس میں ناریل کا تیل شامل کریں۔ اسے اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ یہ پیسٹ بن جائے۔ پھر اسے اپنے سر کی جِلد اور بالوں پر لگائیں۔ اسے 30 سے 45 منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر دھو لیں۔ ہمارے ماہرین اسے ہفتے میں ایک بار ضرور لگانے کی تجویز دیتے ہیں۔ سات دن میں نرم جلد کیسے حاصل کریں – ضمانت شدہ علاج۔
:ہیئر ریپیر کریم ماسک
مریم عمر فاروق نے بالوں کے نقصان کو ٹھیک کرنے کے لیے ہیئر ریپیر کریم ماسک بنایا ہے جو کہ ایک قدرتی علاج ہے جو بالوں کو صحت مند اور ان کی نشوونما کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے . یہ بالوں کو مضبوط، گھنا اور چمکدار بناتا ہے ، جبکہ بیک وقت خشکی ، خراب بالوں اور بالوں کے گرنے پر بھی مکمل طور پر قابو پاتا ہے۔ یہ بالوں کو مضبوط بناتا ہے اور سر کی جلدی بیماریوں سے نجات دیتا ہے۔ ابھی آرڈر کریں
:اہم فوائد
بالوں کی مرمت کرے جڑ سے لے کر اوپر تک۔
بالوں کا ٹوٹنا کرے کم۔
بال بنائے چمکدار، گھنے اور مضبوط۔
دو مونہے بالوں کا کرے خاتمہ۔
بال بنائے نرم و ملائم اور پر نم۔
:استعمال کا طریقہ
تھوڑی مقدار میں ہیئر ماسک لیں اور بالوں پر آہستہ سے لگائیں۔ 30 منٹ کے بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ ہمارے ماہرین ہفتے میں ایک مرتبہ اسے لگانے کی تجویز دیتے ہیں۔ کیا آپ نے ہمارے مضمون سے فائدہ ٹھایا؟