بالوں کی نشوونما کا تیل۔ ختم ہونے والے بالوں ، بالوں کے گرنے اور خشکی کے لیے بہترین

بالوں کی نشوونما کا تیل۔ ختم ہونے والے بالوں ، بالوں کے گرنے اور خشکی کے لیے بہترین

:تعارف

یہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے کہ تیل جلد کی یا بالوں کی دیکھ بھال کے لیے ضروری ہیں۔ جلد اور بالوں کے فوائد کے لیے تیل کی ایک وسیع رینج ہے لیکن سوال یہ ہے کہ کون سا تیل کس جلد کے لیے اچھا ہونا چاہیے؟ تیل عمومی طور پر خشکی ، سکری اور یہاں تک کہ سر کی جِلد پر موجود مردہ خلیات کو بھی ٹھیک کرنے کام کرتا ہے۔ آج ، بہت سارے تیل مارکیٹ میں میسر ہیں جو بالوں کی نشوونما اور طاقت کو فروغ دینے کا وعدہ کرتے ہیں۔ بلاشبہ ، بالوں کا تیل بالوں کی نشوونما بڑھانے ، خشک سر کی جِلد اور بالوں کو پر نم رکھنے، خشکی کو دور کرنے ، سر کو صاف کرنے، سر کی جِلد میں موجود گندگی کو خارج کرنے کا کام بخوبی کرتا ہے۔ اسی لیے تمام بڑی سکن کیئر کمپنیاں مختلف قسم کے تیل بنا کر مارکیٹ میں بیچتی ہیں۔ یہ کمپنیاں بعض اوقات بالوں کے مسائل کو مکمل طور پر ختم کرنے میں نا کام رہتی ہیں، کیونکہ یہ عام طور پر مصنوئی طریقہ سے تیل کو موثر بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جبکہ مریم عمر فاروق کا معروف برانڈ کشمش آرگینک سکن کیئر مکمل طور پر قدرتی اجزاء کو اس ترکیب سے ملتا ہے کہ یہ بالوں کے تمام مسائل کو آہستہ آہستہ ختم کر کے انہیں لمبے، مظبوط اور چمکدار بناتا ہے۔

گھر میں بالوں کا موثر تیل بنانے کہ طریقہ؟

طریقہ نمبر 1

کالی مرچ کے تیل کے 2 قطرے سرسوں کے تیل میں ملا دیں۔ اپنے بالوں میں مساج کریں اور اسے تقریبا 2 گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ پھر شیمپو اور کنڈیشنر سے اچھی طرح سر کو دھو لیں۔ الٹرا وایلیٹ شعاعوں کے خلاف بہترین جلد کا سیرم۔

طریقہ نمبر 2

3 چمچ لیونڈر تیل کے چند قطرے سرسوں یا ناریل کے تیل میں ملائیں۔ پھر اسے اچھی طرح مکس کرنے کے بعد اس تیل کو اپنے سر پر مساج کریں اور اسے   2 گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ پھر سر کو ٹھنڈے پانی اور شیمپو سے دھولیں۔ یہ بالوں کی بہترین مصنوعات میں سے ایک ہے۔اینٹی ایجنگ فیس ماسک- جھریاں اور داغوں کے لیے بہترین۔

:لونگ اینڈ اسٹرونگ ہیئر آئل

 

کشمش آرگینک سکن کئیر کے لونگ اینڈ اسٹرونگ ہیئر آئل میں تل اور ناریل کے تیل کی قدرتی خوبیوں کے علاوہ اور بھی جڑی بوٹیوں سے ملا کر بنایا گیا ہے۔ یہ جڑی بوٹیاں جیسے ایلو ویرا اور نیم، جو صحت مند ، لمبے اور مضبوط بالوں کو فروغ دینے میں مددگار ہے۔ بالوں کی موثر پرورش کرنے کے لیے مریم عمر فاروق اس تیل کو سر کی جِلد اور بالوں کو اندر سے باہر تک پر نم رکھنے، چمکنے ، خشکی اور بالوں کو لمبے اور مضبوط بنانے کے لیے تجویز کرتا ہے۔ اس میں موجود 100 فیصد قدرتی اجزاء اسے بالوں کی نشوونما کے لیے بہترین تیل بناتی ہیں۔ یہ تیل سر کی جِلد میں خون کی گردش کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ اس کی کثافت کو بہتر بنانے کے لیے اسے کسی اور ہلکے تیل کے ساتھ ملایا جا سکتا ہے۔ مزید یہ کہ یہ جوؤں کی روک تھام ، دو مونہے بالوں کو ختم کرنے ، خون کے بہاؤ کو بڑھانے وغیرہ میں مددگار ہے۔ ہر ایک کی سر کی جِلد اور بالوں کی ساخت مختلف ہے، اور ہر تیل ہر جلد کے لیے موزوں نہیں ہے لیکن ہمارا لونگ اینڈ اسٹرونگ ہیئر آئل ہر قسم کے بالوں اور سر کی جِلد کے لیے یکساں مفید ہے. ابھی آرڈر کریں

:اہم فوائد

 

 سر کی جِلد اور بالوں کو اندر سے باہر تک نمی فراہم کرتا ہے۔
– بالوں کو صحت مند رکھتا ہے
سر کی جِلد کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔
سر کی جِلد میں خون کے بہاؤ کو درست کرتا ہے۔
خشک بالوں کی حالت کو بہتر بناتا ہے۔
بالوں کو جلدی سفید ہونے سے روکتا ہے۔
– بالوں کے گرنے کا بہترین علاج
– بہترین اینٹی ڈینڈرف ہے۔
بالوں کی اندر سے پرورش کرتا ہے۔
جوؤں سے سر کو محفوظ رکھتا ہے۔
اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل خصوصیات کا حامل ہے۔
جڑوں کو مضبوط بناتا ہے۔

:استعمال کا طریقہ

 

لونگ اینڈ اسٹرونگ ہیئر آئل کا استعمال بالکل آسان ہے اور ہمارے روایتی طریقے کی طرح استعمال کیا جاتا ہے ، اسے اپنی سر کی جِلد پر لگائیں اور تقریبا   10 سے 15 منٹ تک مساج کریں۔ پھر 2 گھنٹے کے بعد اپنے بالوں کو دھو لیں

Back to blog