عارف
جلد کو سفیدی مائل رنگت دینے، بلیک ہیڈز کو ختم کرنے، اور جِلد کے مردہ خلیوں کو نکالنے کے لیے پرانے زمانے کے لوگ ہمالیائی پتھریلے نمک کا استعمال کرتے تھے جسے گھروں میں “سینڈھا نمک” کہا جاتا ہے۔ یہ آج بھی خوشیوں کے تہواروں کے دوران بڑی مقدار میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ہر کوئی چمکدار اور بے عیب جلد چاہتا ہے۔ کسی کو بھی پمپلز ، داغوں ،کیل، مہاسوں سے بھری ہوئی جلد پسند نہیں ہے۔ یہ جِلد کے مردہ خلیوں کو اور بلیک ہیڈز کو ختم کرتا ہے۔ اسی لیے تمام معروف کاسمیٹک کمپنیاں راک نمک کو مذکورہ مسائل کے حل کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ یہ بغیر کسی نقصان کے ایک صحت مند جلد مہیا کرتا ہے، جس سے جلد سفیدی مائل اور چمکتی ہے۔ مزید برآں ، یہ جلد کے مردہ خلیوں کو ہٹاتا ہے اور جلد کو پہلے سے زیادہ چمکدار بناتا ہے اور اگر مناسب طریقے سے استعمال کیا جائے تو یہ جلد کو کسی بھی قسم کا نقصان نہیں پہنچائے گا۔ چٹانی نمک زیادہ تر سکرب کی صورت میں جِلد پر استعمال کیا جاتا ہے۔ پمپلز ، بلیک ہیڈزاور یو وی کرنوں کے لیے بہترین فیس واش
:گھر پر بنانے کہ طریقہ
چٹانی نمک (سینڈھا نمک) کا کچھ پاؤڈر لیں ، بادام کے تیل کے چند قطرے ڈالیں اور اس پیسٹ کو اپنے چہرے اور گردن پر لگائیں۔ پیسٹ کو کچھ دیر اپنے چہرے پر لگا رہنے دیں اور اسے عام پانی سے دھو لیں۔ یہ مردہ خلیوں کو خارج، بلیک اور وائٹ ہیڈز کو دور کرکے، سفید اور چمکدار جِلد کو فراہم کرے گا۔ مزید تازگی کے لیے اپنے چہرے پر کشمش کا عرق گلاب چھڑکیں. کیل، مہاسے اور پمپل کا خاتمہ
:کشمش راک سالٹ سکرب
مریم عمر فاروق نے یہ مؤثر راک سالٹ سکرب بنایا ہے تاکہ جلد سے مردہ خلیوں کو نکال سکے اور موجودہ خلیوں کو توانا بنائے۔ راک سالٹ سکرب راک نمک ، پودینہ اور لیموں گراس سے بنا ہے۔ کشمش اپنی مصنوعات میں ہمیشہ 100 فیصد قدرتی جزو استعمال کرتا ہے۔ ہمارے ماہرین اسے خشک جلد کے لیے باقاعدگی سے استعمال کرنے کی تجویز دیتے ہیں، یہ جلد کے مردہ خلیوں ، بلیک ہیڈز اور وائٹ ہیڈز کو خارج کرتا ہے ، اس کے علاوہ یہ جِلد کو سفیدی مائل رنگت اور چمک فراہم کرتا ہے۔ ابھی آرڈر کریں
:اہم فوائد
بلیک ہیڈ اور وائٹ ہیڈز ختم کرے۔
جلد کو صاف اور چمک فراہم کرے۔
چہرے پر بڑھتی عمر کےاثرات اور جھریوں کا موثر علاج۔
:استعمال کا طریقہ
اس کا استعمال نہایت آسان ہے، اسکرب کی مناسب مقدار کو اپنی انگلیوں کی مدد سے اپنے چہرے پر لگائیں اور اسے 10 سے 15 منٹ تک آہستہ آہستہ ملیں۔ پھر اسے پانی سے دھو لیں۔ مزید چمک اور تازگی کے لیے کشمش کا عرق گلاب اپنے چہرے پر چھڑکیں