زعفران سینڈل وٹامن ای کریم
:تعارف
لوگ عام طور پر اپنی جلد کے لیے زعفران استعمال نہیں کرتے۔ لیکن پوری دنیا میں زعفران خوبصورتی کے فوائد کے لیے جانا جاتا ہے۔ نہ صرف قدیم زمانے کے دوران ، بلکہ آج بھی ، زعفران کو رنگت بڑھانے اور بے عیب جلد حاصل کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ بلاشبہ کافی مہنگا ہے کیونکہ ایک گرام زعفران حاصل کرنے کے لیے کئی پھولوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ زعفران جڑی بوٹیوں کی دوائیوں ، آیوروید اور دیگر جلد سے متعلقہ مصنوعات میں بھی استعمال ہوتا رہا ہے۔ لہذا ، تمام نامور کاسمیٹک کمپنیوں کو اپنی مصنوعات میں اس جزو کو شامل کرنا نہایت ضروری ہے، اور وہ زعفران اپنی پروڈکٹس میں استعمال بھی کسی حد تک کرتے ہیں۔ کیل، مہاسے، اور دانوں کا موثر علاج
گھر پر زعفران سے کریم بنانے کا طریقہ؟
1 چائے کا چمچ صندل کا پاؤڈر لیں، پھر اس میں زعفران کی دو سے تین ٹکریاں ڈالیں اور پھر 2 چمچ کچا دودھ ڈالیں۔ آخر میں ایک وٹامن ای کیپسول شامل کریں ، جو کسی بھی معروف فارمیسی سے لیا گیا ہو۔ تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں، آپ کی زعفرانی صندل کریم استعمال کے لیے تیار ہے۔ پیسٹ کو اپنے تازہ دھوئے ہوئے چہرے پر لگائیں۔ پھر اسے اپنے چہرے پر یکساں طور پر پھیلائیں۔ سرکلر موشن میں مساج کریں اور اسے تقریبا 20 منٹ کے لیے چہرے پر چھوڑ دیں۔ پھر اپنا چہرہ دھو لیں۔ سیاہ دھبوں اور اینٹی ایجنگ سے چھٹکارا حاصل کریں۔
:کشمش زعفران اور صندل وٹامن ای کریم
کشمش آرگینک سکنکیر نے اپنی بہترین کریم زعفران اور صندل متعارف کروائی ہے۔ اس میں وٹامن ای کی مقدار ایک صاف تناسب میں ڈالی گئی ہے جو کہ ایک نہایت اچھا اثر چہرے پر چھوڑتا ہے۔ یہ جلد کو سفیدی مائل رنگت دیتا ہے۔ اور آپ کی جلد سے اضافی روغن کو کم کرنے کے لیے کافی موثر ہے۔ اس میں 100 فیصد قدرتی اجزاء موجود ہیں۔ مریم عمر فاروق نے یہ پروڈکٹ سکن کیئر کے قدیم طریقے کو ذہن میں رکھ کر بنائی ہے جیسا کہ قدیم زمانے میں زیادہ تر لوگ دودھ میں چندن کے درختوں کے عرق کو اپنی جلد کی رنگت کو روشن کرنے کے لیے استعمال کرتے تھے اور بادام کوجلد کے مسائل کے علاج اور جلد کو بارونق بنانے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا. لہذا ، ان دو اجزاء کو ملا کر ، ہمارے کشمش ماہرین اس شاندار مصنوعات کو اس کے بڑے فوائد کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔ پمپلز ، بلیک ہیڈزاور یو وی کرنوں کے لیے بہترین فیس واش
:اہم فوائد
چہرے کے داغ ہٹاتا ہے۔
۔ سفید رنگت فراہم کرتا ہے۔
جلد کی رنگت کو بارونق بناتا ہے۔ جلد کی نشوونما کرتا ہے۔
خشک جِلد کو موئسچرائز کرتا ہے۔
. جھریوں سے بچاتی ہے
سورج سے جھلسی جِلد کے نقصان کو کم کرتی ہے۔
چہرے کو نرم و ملائم رکھتی ہے۔
جلد کو خوبصورت بناتی ہے۔
جلد کو کولیجن بناتی ہے۔
چہرے کے کھلے مساموں کو مناسب حد تک بند کرتی ہے۔
آپ کے چہرے کے خشک حصوں کو موئسچرائز کرتی ہے۔
سیاہ حلقوں کو کم کرتی ہے۔
جلد کی اندر سے پرورش کرتی ہے
:استعمال کا طریقہ
چہرے اور گردن پر یہ کریم لگائیں۔ اپنے چہرے پر عرق گلاب چھڑکیں اور پھر اسے ٹشو پیپر سے ہٹا دیں۔ میک اپ لگانے سے پہلے اسے بطور پرائمر استعمال کیا جا سکتا ہے