گلاب ہائیڈریٹنگ جیل
:تعارف
حقیقت یہ ہے کہ گلاب خوبصورتی اور خوشی کا مظہر ہیں۔ لوگ ان کی ظاہری خوبصورتی کے ساتھ ساتھ ان کی خوشبو کی وجہ سے بھی گلاب کو پسند کرتے ہیں۔ گلاب انسانوں کو وسیع پیمانے پر فوائد پہنچاتا ہیں۔ وہ مختلف ادویات اور خاص طور پر جلد سے متعلقہ مصنوعات میں استعمال ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر ، گلاب پانی ہر طرح سے جلد کی صحت کے لیے مشہور ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ گلاب میں مختلف قسم کے وٹامنز ، اینٹی آکسیڈنٹس ، معدنیات اور اس کا تیل موجود ہوتا ہے جو خشک جلد سے نمٹنے کے لیے شاندار ہے اور جلد کو سکون فراہم کرتا ہے۔ گلاب جِلد میں سے گندگی کو صاف کرنے کی خصوصیات بھی پیش کرتا ہے ، اور کیل، مہاسوں، لالی اور سوزش کا بہترین مقابلہ کرتا ہے۔ گلاب کے بیج کا تیل اینٹی ایجنگ خصوصیات اور وٹامن اے ، سی ، ڈی اور ای کی وجہ سے بڑھاپا ، جھریاں اور باریک لکیروں کو کم کرتا ہے۔ یہ گلاب کے تیل سے ملتی جلتی خصوصیات رکھتا ہے ، لیکن اس کی اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کے ساتھ یہ جلد کے پی ایچ کو بھی متوازن رکھتا ہے۔ الٹرا وایلیٹ شعاعوں کے خلاف بہترین جلد کا سیرم۔
:گھر میں روز ہائیڈریٹنگ جیل بنانے کا طریقہ
گھر میں یہ جیل بنانے کے لیے آپ کو 1/3 کپ ایلوویرا جیل چاہیے ، اسے 1/3 کپ گلاب کی پنکھڑیوں سے ملا دیں۔ ان دونوں اجزاء کو بلینڈر میں ڈالیں اور بلینڈ کریں جب تک کہ یہ گلابی جیل نہ بن جائے۔ پھر جیل کو چھان لیں اور پنکھڑیوں کے ٹکڑوں کو الگ کریں۔ بہتر نتائج کے لیے جیل کو فریج میں رکھیں۔
اس جیل کو اپنے چہرے پر لگائیں، اسے خشک ہونے دیں اور پانی سے دھو لیں۔ اس کا باقاعدہ استعمال جلد کو سکون فراہم کرے گا ، دھوپ سے نجات ، جلن ، خشک جلد کو مکمل نمی فراہم کرے گا، معمولی کٹ اور داغ کو ٹھیک کرتا ہے اور جِلد کو سکون مہیا کرتا ہے۔ کھلے سوراخوں ، جلد کی جلن اور آئلی سکن کے لیے بہترین ماسک۔
:کشمش روز ہائیڈریٹنگ جیل
ایک واضح رنگ حاصل کرنے میں آپ کی مدد کے لیے وسیع تحقیق کی بعد حاصل کی گئی یہ ایک پروڈکٹ ہے۔ اس کو نیم ، لیوینڈر ، مرولا ، لوبان ، ایلو ویرا ، چائے کے درخت اور دیگر جڑی بوٹیوں کے نچوڑ سے تیار کیا گیا ہے جو مہاسوں کو صاف کرنے اور چہرے کی کسی بھی قسم کی خرابی کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔ یہ ایک 100 فیصد نامیاتی مصنوعات ہے، جو قدرتی وسائل سے حاصل کی گئی ہے۔ روز ہائیڈریٹنگ جیل زیادہ تر کیل مہاسوں اور دیگر جِلد کے مسائل سے لڑنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ یہ دھوپ کے جِلد پر اثرات کو ٹھیک اور پرسکون رکھتا ہے، ایک نمی بخش اثر فراہم کرتا ہے اور دھوپ سے جھلسنے والی جِلد اور کسی بھی قسم کے کٹ کو ٹھیک کرتی ہے۔ نیز ، یہ بڑھاپے کے خلاف لڑتی ہے۔ یہ ایک جیل ہے جو آپ کی جِلد کو نرم و ملائم اور بارونق رکھتی ہے۔ اور جلد کو مناسب نمی اور پرورش فراہم کرتی ہے۔ روز ہائیڈریٹنگ جیل اپنی شفا بخش قوتوں کے لیے بھی جانا جاتا ہے اور بڑے پیمانے پر کٹ ، جلنے اور کھرچنے کا موثر علاج ہے۔ ابھی آرڈر کریں
:روز ہائیڈریٹنگ جیل کے فوائد
– داغوں کو ہلکا کرتا ہے ۔
– جلد میں موجود قدرتی تیل کو توازن میں رکھتی ہے۔
– جلد کی مرمت کرتی ہے اور جوان رکھتی ہے
– کیل مہاسوں کا علاج کرتی ہے.
– دھوپ سے جھلسی جِلد کو ٹھیک کرتی ہے
-چمکتی ہوئی جلد فراہم کرتی ہے۔
:استعمال کا طریقہ
جیل کی ایک پتلی پرت اپنے چہرے پر لگائیں اور اسے کم از کم ایک گھنٹے تک خشک ہونے دیں۔ اور پھر اسے پانی سے دھو لیں