کامل سفیدی حاصل کریں | اینٹیجنگ کے لیے بہترین ، سنبرن اور ڈارک سپاٹسکا موثر علاج۔

کامل سفیدی حاصل کریں | اینٹیجنگ کے لیے بہترین ، سنبرن اور ڈارک سپاٹسکا موثر علاج۔

:تعارف

پپیتا ایک نہایت عمدہ پھل ہے۔ یہ وٹامن اور معدنیات کا ایک بھرپور ذریعہ سمجھا جاتا ہے ، اور یہ ہمارے جسم کے افعال کو بھی بہتر رکھتا ہے۔ ہاضمے کے مسائل سے نمٹنے کے لیے پپیتے کا پھل بہت فائدہ مند ہے۔ اس میں چہرے کو خوبصورت بنانے کی تمام خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ یہ خشک اور تیل والی جلد کی صفائی کر کے اسے ایک نئی زندگی دیتا ہے۔ اس میں موجود پانی کی خاص مقدار خشک جلد کو اندر سے باہر تک نم رکھتا ہے۔ یہ کیل، مہاسوں سے بخوبی لڑتا ہے اور چہرے سے غیر ضروری تیل نکالتا ہے۔ پپیتے کے ماسک کے فوائد آپ کی جلد کو اچھی سفیدی فراہم کرتے ہیں۔ یہ خشک اور چکناہٹ بھری جلد کو ہموار اور چمکدار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

گھر میں پپیتے کا ماسک کیسے بنایا جائے؟

Home made

:ان میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں

طریقہ  1

پپیتا کے کچھ ٹکڑے لیے کر پیس لیں، پھر دودھ اور شہد کو مکس کریں. جب تک کہ یہ پیسٹ نہ بن جائے۔ اس ماسک کو اپنے چہرے اور گردن پر لگائیں۔ کشمش کے ماہرین یہ تجویز کرتے ہیں کہ یہ بہترین نتائج کے لیے ہفتے میں دو بار لگائیں۔

طریقہ 2

مالٹے کا رس نچوڑیں ، اور پکے ہوئے پپیتے کے ساتھ ملائیں۔
اچھی طرح مکس کریں جب تک کہ آپ کو ہموار پیسٹ نہ مل جائے۔
اس پیسٹ کو اپنے چہرے اور گردن پر لگائیں۔ اسے 15 منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ پھر ٹھنڈے پانی یا کشمش کا عرق گلاب چہرے پر چھڑکیں۔

  :پپیتے کا ماسک

ہمارے ماہرین نے پپیتا فروٹ ماسک کو ایسے اجزاء کے ساتھ ملایا ہے جو دن بھر جلد کو تروتازہ رکھتا ہے۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ 100 فیصد قدرتی مصنوعات ہے۔ کشمش پپیتا فروٹ ماسک بنیادی طور پر پپیتا ، انار اور عرق گلاب کا ملاپ ہے۔ ہمارے پپیتے کے ماسک میں بی ایچ اے (بیٹا ہائیڈروکسی ایسڈ) قدرتی طور پر ہوتا ہے جو جلد سے گندگی اور ماحولیاتی اثرات کو گہرائی سے نکالتاہے۔ 

  :اہم فوائد

Papaya Mask

۔چہرے کی جلد کو جوان رکھتا ہے۔
جھریوں کو کم کرتا ہے۔
کیل، مہاسوں کو ختم کرتا ہے۔
سورج کی شعاعوں سے جھلس جانے والے جلد کے خلیوں نئی زندگی بخشتا ہے۔
. بہتر نتائج کے لیے فریج میں رکھیں۔

:استعمال کا طریقہ

Papaya Mask

 اسے اپنے چہرے پر لگا کر خشک ہونے دیں اور پھر اسے پانی سے صاف کر لیں اور بہتر نتائج کے لیے کشمش کا عرق گلاب چھڑکیں۔ 

Back to blog